Gadaa Shah Bukhari Kay Urse per Choolistai Meila | Indus Plus News Tv
2021-11-15
81
گداشاہ بخاری کے عرس کے موقع پر سالانہ19واں چولستانی میلہ روہیلوں کی آمد پر رنگ بکھیرنے لگا، چولستانی او نٹوں کی دھمال، موٹرسائیکل کی ریس اور ثقافتی اسٹالز اور چولستانی مناظر نے شائقین کے دل موہ لیے